Thursday, May 7, 2026
تازه‌ترین
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ کا اعزاز، ’بہترین غیر ملکی کیڈٹ‘ قرار بلوچستان قومی ترقی و استحکام کا بنیادی ستون ہے، پائیدار امن کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں: صدر آصف زرداری مضاربہ فراڈ کیس کا فیصلہ: احتساب عدالت نے 7 ملزمان کو قید و 1.48 ارب روپے جرمانہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے،سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار پشاور میں افسوسناک حادثہ: دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 1 بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی گندم اسکینڈل کیس: اینٹی کرپشن کورٹ کا بڑا فیصلہ، 3 ملزمان کو 7،7 سال قید اور جرمانہ ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ: آبنائے ہرمز میں ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے کی امید آبنائے ہرمز پر کشیدگی: امریکا کا ایران کو مذاکرات کی دعوت، فوجی کارروائیوں میں اضافے کا دعویٰ ترکیے کا پہلا بین البراعظمی میزائل ’یلدرم حان‘ متعارف، دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ ایران-امارات کشیدگی: حملوں کے الزامات اور سخت بیانات سے صورتحال مزید سنگین عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی پاکستان نے مئی کے لیے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیے ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع الیکٹرک بائیکس اسکیم میں پیش رفت سست، حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ کا اعزاز، ’بہترین غیر ملکی کیڈٹ‘ قرار بلوچستان قومی ترقی و استحکام کا بنیادی ستون ہے، پائیدار امن کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں: صدر آصف زرداری مضاربہ فراڈ کیس کا فیصلہ: احتساب عدالت نے 7 ملزمان کو قید و 1.48 ارب روپے جرمانہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے،سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار پشاور میں افسوسناک حادثہ: دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 1 بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی گندم اسکینڈل کیس: اینٹی کرپشن کورٹ کا بڑا فیصلہ، 3 ملزمان کو 7،7 سال قید اور جرمانہ ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ: آبنائے ہرمز میں ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے کی امید آبنائے ہرمز پر کشیدگی: امریکا کا ایران کو مذاکرات کی دعوت، فوجی کارروائیوں میں اضافے کا دعویٰ ترکیے کا پہلا بین البراعظمی میزائل ’یلدرم حان‘ متعارف، دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ ایران-امارات کشیدگی: حملوں کے الزامات اور سخت بیانات سے صورتحال مزید سنگین عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی پاکستان نے مئی کے لیے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیے ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع الیکٹرک بائیکس اسکیم میں پیش رفت سست، حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی

ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع

1 دن قبل
ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع

 اسلام آباد( کامرس ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع، ملک بھر کی ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے-الیکٹرک کے لیے یکساں سسٹم چارجز کے نفاذ سمیت متعدد اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مختلف ترقیاتی اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نظرثانی شدہ فریم ورک میں اوورسیز پاکستانیوں اور نجی شعبے کو بھی شامل کیا جائے گا تاکہ ہاؤسنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع بڑھائے جا سکیں۔مزید برآں، نیشنل اسٹیل کمپلیکس لمیٹڈ کی بحالی کے لیے گیس کی فراہمی کی منظوری دی گئی، تاہم اس کی بحالی کو ٹیرف اور گیس کی دستیابی سے مشروط رکھا گیا ہے۔کمیٹی نے پاکستان ایکسلیریٹڈ وہیکل الیکٹریفکیشن پروگرام کے دوسرے مرحلے کے آغاز کی بھی منظوری دی، جس کے تحت ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ اور رسائی میں بہتری لائی جائے گی۔اسی اجلاس میں ملک بھر کی تمام ڈسکوز اور کے-الیکٹرک کے لیے یکساں سسٹم چارجز نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ بجلی کے نظام میں ہم آہنگی پیدا کی جا سکے۔وزارت خزانہ کے مطابق پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے لیے 2.5 ارب روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ بھی منظور کی گئی ہے، جو تنخواہوں، واجبات اور آپریشنل ضروریات پر خرچ کی جائے گی۔اجلاس میں اسلام آباد دانش اسکول کے لیے 35 کروڑ روپے، نارووال میں فیض احمد فیض کمپلیکس کی تعمیر کے لیے 10 کروڑ روپے جبکہ جشن آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کے لیے 5 کروڑ 96 لاکھ روپے کی منظوری بھی دی گئی۔