Thursday, May 7, 2026
تازه‌ترین
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ کا اعزاز، ’بہترین غیر ملکی کیڈٹ‘ قرار بلوچستان قومی ترقی و استحکام کا بنیادی ستون ہے، پائیدار امن کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں: صدر آصف زرداری مضاربہ فراڈ کیس کا فیصلہ: احتساب عدالت نے 7 ملزمان کو قید و 1.48 ارب روپے جرمانہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے،سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار پشاور میں افسوسناک حادثہ: دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 1 بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی گندم اسکینڈل کیس: اینٹی کرپشن کورٹ کا بڑا فیصلہ، 3 ملزمان کو 7،7 سال قید اور جرمانہ ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ: آبنائے ہرمز میں ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے کی امید آبنائے ہرمز پر کشیدگی: امریکا کا ایران کو مذاکرات کی دعوت، فوجی کارروائیوں میں اضافے کا دعویٰ ترکیے کا پہلا بین البراعظمی میزائل ’یلدرم حان‘ متعارف، دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ ایران-امارات کشیدگی: حملوں کے الزامات اور سخت بیانات سے صورتحال مزید سنگین عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی پاکستان نے مئی کے لیے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیے ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع الیکٹرک بائیکس اسکیم میں پیش رفت سست، حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ کا اعزاز، ’بہترین غیر ملکی کیڈٹ‘ قرار بلوچستان قومی ترقی و استحکام کا بنیادی ستون ہے، پائیدار امن کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں: صدر آصف زرداری مضاربہ فراڈ کیس کا فیصلہ: احتساب عدالت نے 7 ملزمان کو قید و 1.48 ارب روپے جرمانہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے،سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار پشاور میں افسوسناک حادثہ: دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 1 بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی گندم اسکینڈل کیس: اینٹی کرپشن کورٹ کا بڑا فیصلہ، 3 ملزمان کو 7،7 سال قید اور جرمانہ ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ: آبنائے ہرمز میں ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے کی امید آبنائے ہرمز پر کشیدگی: امریکا کا ایران کو مذاکرات کی دعوت، فوجی کارروائیوں میں اضافے کا دعویٰ ترکیے کا پہلا بین البراعظمی میزائل ’یلدرم حان‘ متعارف، دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ ایران-امارات کشیدگی: حملوں کے الزامات اور سخت بیانات سے صورتحال مزید سنگین عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی پاکستان نے مئی کے لیے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیے ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع الیکٹرک بائیکس اسکیم میں پیش رفت سست، حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی

اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس میں کمی جبکہ ڈالر معمولی سستا

1 ہفتے قبل
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس میں کمی جبکہ ڈالر معمولی سستا

کراچی( کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، جہاں سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے باعث مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 191 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس ایک لاکھ ستر ہزار چار سو اسی پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ دورانِ کاروبار انڈیکس ایک لاکھ انہتر ہزار دو سو اڑسٹھ پوائنٹس کی کم ترین سطح تک بھی گیا جبکہ ایک لاکھ اکہتر ہزار تین سو چھ کی بلند ترین سطح بھی دیکھی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ ستر ہزار چھ سو بہتر پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی دیکھی گئی ہے، جہاں ڈالر ایک پیسے کی کمی کے بعد دو سو اٹھتر روپے چوراسی پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔