Thursday, May 7, 2026
تازه‌ترین
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ کا اعزاز، ’بہترین غیر ملکی کیڈٹ‘ قرار بلوچستان قومی ترقی و استحکام کا بنیادی ستون ہے، پائیدار امن کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں: صدر آصف زرداری مضاربہ فراڈ کیس کا فیصلہ: احتساب عدالت نے 7 ملزمان کو قید و 1.48 ارب روپے جرمانہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے،سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار پشاور میں افسوسناک حادثہ: دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 1 بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی گندم اسکینڈل کیس: اینٹی کرپشن کورٹ کا بڑا فیصلہ، 3 ملزمان کو 7،7 سال قید اور جرمانہ ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ: آبنائے ہرمز میں ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے کی امید آبنائے ہرمز پر کشیدگی: امریکا کا ایران کو مذاکرات کی دعوت، فوجی کارروائیوں میں اضافے کا دعویٰ ترکیے کا پہلا بین البراعظمی میزائل ’یلدرم حان‘ متعارف، دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ ایران-امارات کشیدگی: حملوں کے الزامات اور سخت بیانات سے صورتحال مزید سنگین عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی پاکستان نے مئی کے لیے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیے ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع الیکٹرک بائیکس اسکیم میں پیش رفت سست، حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ان کی رہائش گاہ پر اہم ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، وفاقی اکائیوں کے درمیان ہم آہنگی آسٹریلیا کے رائل ملٹری کالج میں پاکستانی کیڈٹ کا اعزاز، ’بہترین غیر ملکی کیڈٹ‘ قرار بلوچستان قومی ترقی و استحکام کا بنیادی ستون ہے، پائیدار امن کے بغیر خوشحالی ممکن نہیں: صدر آصف زرداری مضاربہ فراڈ کیس کا فیصلہ: احتساب عدالت نے 7 ملزمان کو قید و 1.48 ارب روپے جرمانہ ہائی کورٹس کے رِٹ مقدمات وفاقی آئینی عدالت میں سنے جائیں گے،سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ شاہد آفریدی کا مولانا محمد ادریس ترنگزئی کی شہادت پر گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار پشاور میں افسوسناک حادثہ: دو فلائنگ کوچز دیوار سے ٹکرا گئیں، 1 بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی گندم اسکینڈل کیس: اینٹی کرپشن کورٹ کا بڑا فیصلہ، 3 ملزمان کو 7،7 سال قید اور جرمانہ ٹرمپ کا حیران کن فیصلہ: آبنائے ہرمز میں ’پروجیکٹ فریڈم‘ عارضی طور پر معطل، ایران سے معاہدے کی امید آبنائے ہرمز پر کشیدگی: امریکا کا ایران کو مذاکرات کی دعوت، فوجی کارروائیوں میں اضافے کا دعویٰ ترکیے کا پہلا بین البراعظمی میزائل ’یلدرم حان‘ متعارف، دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ ایران-امارات کشیدگی: حملوں کے الزامات اور سخت بیانات سے صورتحال مزید سنگین عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی پاکستان نے مئی کے لیے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیے ای سی سی کی اہم منظوری: وزیراعظم ہاؤسنگ پروگرام میں توسیع الیکٹرک بائیکس اسکیم میں پیش رفت سست، حکومت نے پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی منظوری دے دی

آبنائے ہرمز میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی، خطے میں نئی طاقت کے توازن کی باتیں

2 دن قبل
آبنائے ہرمز میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی، خطے میں نئی طاقت کے توازن کی باتیں

تہران( مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی پالیسیوں کے باعث صورتحال تیزی سے کشیدہ ہو رہی ہے اور خطے میں طاقت کا نیا توازن جنم لے رہا ہے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے الزام عائد کیا کہ امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نہ صرف جہازرانی بلکہ توانائی کی ترسیل کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ ان کے مطابق ایران اس صورتحال سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور آنے والے وقتوں میں اس کے اثرات امریکا کے لیے بھی قابل برداشت نہیں رہیں گے۔قالیباف نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں ایک نئی علاقائی مساوات تشکیل پا رہی ہے جس کے عالمی سطح پر اہم اثرات مرتب ہوں گے، جبکہ ایران نے ابھی اپنی مکمل حکمت عملی کا آغاز بھی نہیں کیا۔دوسری جانب امریکی حکام کے مطابق 13 اپریل سے ایرانی بندرگاہوں اور بحری راستوں پر ناکہ بندی نافذ ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حال ہی میں “پروجیکٹ فریڈم” کے نام سے ایک بحری مشن کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد آبنائے ہرمز کو کھولنا اور تجارتی جہازوں کو محفوظ راستہ فراہم کرنا بتایا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت امریکی بحریہ تجارتی جہازوں کی رہنمائی کرے گی۔تاہم ایران کی جانب سے اس اقدام پر سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے، جس سے خطے میں صورتحال مزید حساس ہوتی جا رہی ہے۔ماہرین کے مطابق آبنائے ہرمز عالمی توانائی کی ترسیل کا اہم ترین راستہ ہے، اور موجودہ کشیدگی عالمی معیشت اور تیل کی منڈیوں کے لیے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔