Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل

3 دن قبل
بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل

بھکر( بلو چستان خبر) گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بھکر میں بنجر اور ریتلے رقبے کو جدید زرعی اور برآمدی مرکز میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔منصوبے کے تحت زرعی شعبے میں جدت، برآمدات میں اضافہ اور خود کفالت کی جانب پیش رفت جاری ہے۔ سی ای او پینٹیرا لمیٹڈ فرقان علی اختر کے مطابق 1800 ایکڑ پر مشتمل جدید زرعی فارم صرف 60 دن میں تیار کیا گیا جو ایک ریکارڈ پیش رفت ہے۔ان کے مطابق فارم میں 13 سینٹرل پیوٹ سسٹمز اور 2.4 میگاواٹ ہائبرڈ سولر سسٹم کے ذریعے آبپاشی کا نظام قائم کیا گیا ہے۔چیف آپریٹنگ آفیسر پینٹیرا فارمز فاروق سعید نے بتایا کہ یہ زمین چند ماہ قبل 20 سے 50 فٹ بلند ریت کے ٹیلوں پر مشتمل تھی جسے مختصر وقت میں قابلِ کاشت بنا دیا گیا۔ان کے مطابق مجموعی رقبے میں سے 1300 ایکڑ پر گندم اور روڈز گراس کاشت کی جا رہی ہے، جبکہ روڈز گراس کی برآمد بھی جاری ہے۔حکام کے مطابق گرین پاکستان انیشیٹو کی معاونت، انفرا اسٹرکچر سپورٹ اور مسائل کے بروقت حل کے بغیر اس منصوبے کا آغاز ممکن نہیں تھا۔ گرین ایگری مال کے ذریعے معیاری بیج، کھاد اور زرعی سہولیات کی شفاف فراہمی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے۔منتظمین کے مطابق چینی کمپنیوں کے اشتراک سے پاکستان میں ہائبرڈ بیج متعارف کرائے گئے ہیں جو زرعی پیداوار میں اضافہ کا باعث بن رہے ہیں۔