Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریڈ زون بندش کے باعث عدالتی امور متاثر، سینکڑوں کیسز التوا کا شکار

1 ہفتے قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریڈ زون بندش کے باعث عدالتی امور متاثر، سینکڑوں کیسز التوا کا شکار

اسلام آباد( بلو چستان خبر) ایران امریکا مذاکرات سے متعلق سیکیورٹی صورتحال کے باعث اسلام آباد ہائی کورٹ میں رواں ہفتے کوئی سماعت نہیں ہو سکی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق ریڈ زون کی مسلسل بندش کے باعث ہائی کورٹ کا جوڈیشل ورک متاثر ہوا اور پیر سے جمعرات تک ایک بھی کیس کی سماعت نہیں ہو سکی، جس کے نتیجے میں سینکڑوں مقدمات التوا کا شکار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق عدالت میں اہم مقدمات کی سماعت بھی متاثر ہوئی، جن میں ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستیں بھی شامل تھیں، جو بائیس اپریل کو مقرر تھیں تاہم کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔اسی طرح اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی سے متعلق کیس کی سماعت بھی نہ ہو سکی جو آج مقرر تھی۔مزید بتایا گیا ہے کہ کفایت شعاری مہم کے تحت پہلے ہی جمعہ کے روز عدالتی امور نہیں ہوتے، جس سے صورتحال مزید بگڑ رہی ہے۔دوسری جانب آئندہ ہفتے ججز کے تبادلے کے امکانات کے باعث کیسز کے التوا میں مزید اضافہ متوقع ہے، جبکہ وکلا اور سائلین کو اپنے کیسز دوبارہ مقرر کروانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔