Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

این ایل سی کے ٹرانزٹ معاہدے کے تحت وسطی ایشیائی تجارت میں اہم پیش رفت، پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

1 ہفتے قبل
این ایل سی کے ٹرانزٹ معاہدے کے تحت وسطی ایشیائی تجارت میں اہم پیش رفت، پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد( بلو چستان خبر) ٹرانزٹ معاہدے کے تحت این ایل سی کی پارٹنر کمپنی کی پہلی تجارتی کھیپ کرغزستان سے چین کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔نیشنل لاجسٹک سیل کی مؤثر حکمت عملی اور علاقائی تجارتی روابط کے نتیجے میں اس پیش رفت کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔این ایل سی کی کوششوں کے باعث خطے کے متعدد ممالک نے خنجراب پاس اور سوست پورٹ کو ایک قابل اعتماد تجارتی راہداری کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔نئے روٹ کے تحت کرغزستان، تاجکستان، ترکمانستان، قازقستان اور ازبکستان کو کراچی بندرگاہ تک براہ راست رسائی حاصل ہو گی، جس سے وسطی ایشیائی ممالک کے لیے پاکستان ایک تیز، محفوظ اور قابل اعتماد تجارتی راستے کے طور پر ابھر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق دو ہزار چوبیس سے این ایل سی کراچی سے کرغزستان کے مختلف شہروں تک جدید ٹی آئی آر نظام کے تحت کامیاب ترسیلات کر رہا ہے۔ماہرین کے مطابق اس منصوبے کے تحت خطے میں تجارتی روابط میں اضافہ ہوا ہے اور سوست ڈرائی پورٹ کی سال بھر فعالیت نے چین اور وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت میں تسلسل اور استحکام کو مزید مضبوط کیا ہے۔