Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

ہمارے کارکن محض سیاسی ہی نہیں نظریاتی سپاہی اور دینی مشن کا امین ہوتا ہے: مولانا عبدالواسع

1 ہفتے قبل
ہمارے کارکن محض سیاسی ہی نہیں نظریاتی سپاہی اور دینی مشن کا امین ہوتا ہے: مولانا عبدالواسع

قلعہ عبداللہ ( بلو چستان خبر) جمعیت علماء اسلام کے زیر اہتمام تربیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی اور صوبائی قیادت نے شرکت کی۔کنونشن سے بلوچستان کے امیر مولانا عبدالواسع، خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر و سینیٹر مولانا عطاالرحمن، مرکزی ناظم مالیات مولانا صلاح الدین ایوبی، صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور اور سینیٹر حاجی عبدالشکور نے خطاب کیا۔مقررین نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام کا کارکن محض سیاسی کارکن نہیں بلکہ ایک نظریاتی سپاہی اور دینی مشن کا امین ہوتا ہے، جس کی ذمہ داریاں وسیع اور ہمہ جہت ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مدارس دینیہ کردار سازی، اخلاقی تربیت اور روحانی نشوونما کے مراکز ہیں جہاں علم کے ساتھ اخلاق اور خدمت کو بھی فروغ دیا جاتا ہے۔مولانا عبدالواسع نے کہا کہ جمعیت نے ہمیشہ اصولی سیاست، آئین کی پاسداری اور جمہوری تسلسل کو اپنی سیاست کا محور بنایا ہے، جبکہ موجودہ حالات میں کارکنان کو نظم و ضبط، صبر اور اعلیٰ اخلاق اپنانا ہوگا۔سینیٹر مولانا عطاالرحمن نے کہا کہ جمعیت کی سیاست دلیل، حکمت اور شائستگی پر مبنی ہے اور اسے ہر حال میں برقرار رکھنا ضروری ہے۔