Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

سرفراز بگٹی نے گوادر میں خواتین کے لیے قائم پہلے بازار کا افتتاح کر دیا

1 ہفتے قبل
سرفراز بگٹی نے گوادر میں خواتین کے لیے قائم پہلے بازار کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ( بلو چستان خبر) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گوادر میں خواتین کے لیے قائم پہلے بازار کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انہیں بریفنگ دی گئی کہ اس بازار میں چودہ دکانیں قائم کی گئی ہیں جن سے مقامی خواتین کو براہ راست روزگار کے مواقع حاصل ہوں گے۔افتتاحی تقریب کے بعد وزیراعلیٰ نے بازار کا دورہ کیا اور خواتین دکانداروں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے خواتین کے مسائل اور ان کی تجاویز بھی سنیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ خواتین کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے منصوبے نہ صرف خواتین کی معاشی خود مختاری میں مددگار ہیں بلکہ مجموعی معاشی ترقی کے لیے بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گوادر میں قائم یہ بازار خواتین کی صلاحیتوں کے اظہار کا ایک مؤثر ذریعہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت خواتین کو کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہے اور ایسے منصوبوں کو مزید وسعت دی جائے گی۔ خواتین کی معاشی شمولیت کے بغیر پائیدار ترقی ممکن نہیں۔وزیراعلیٰ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ حکومت خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی۔