Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

ایس سی او کا وادی اشکومن اور سانڈی میں فور جی نیٹ ورک فعال، دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی مثال قائم

4 دن قبل
ایس سی او کا وادی اشکومن اور سانڈی میں فور جی نیٹ ورک فعال، دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی مثال قائم

وادی غذر( بلو چستان خبر) اسپیشل کمیونی کیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باوجود وادی اشکومن اور سانڈی میں فور جی سروس فراہم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق ضلع غذر کے دور افتادہ علاقوں میں ڈیجیٹل کنیکٹوٹی کی بہتری کے لیے ایس سی او کی جانب سے نیٹ ورک اپ گریڈیشن کا اہم منصوبہ مکمل کیا گیا ہے، جس سے مقامی آبادی کو تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہو گئی ہے۔ایس سی او حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد رابطوں کو بہتر بنانا، تعلیم اور روزگار کے مواقع کو فروغ دینا اور دور دراز علاقوں کو ڈیجیٹل دنیا سے جوڑنا ہے۔مقامی افراد نے ایس سی او کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہتر انٹرنیٹ سروس کے باعث اب وہ اپنے ہی علاقے سے دنیا بھر سے رابطے میں رہ سکتے ہیں، جبکہ طلبہ اور اساتذہ کو تعلیمی سرگرمیوں میں واضح سہولت ملی ہے۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ فور جی سروس کی دستیابی ان کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے جو علاقے میں ترقی اور جدید سہولیات کی فراہمی کی سمت ایک مثبت قدم ہے۔