Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

امریکا کے ایران کشیدگی پر 25 ارب ڈالر اخراجات کا انکشاف، پینٹاگون نے پہلا سرکاری تخمینہ جاری کر دیا

4 دن قبل
امریکا کے ایران کشیدگی پر 25 ارب ڈالر اخراجات کا انکشاف، پینٹاگون نے پہلا سرکاری تخمینہ جاری کر دیا

 واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) پینٹاگون کے ایک سینئر اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا ایران سے متعلق جنگی سرگرمیوں پر اب تک 25 ارب ڈالر خرچ کر چکا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پینٹاگون نے ایران سے جاری کشیدگی اور فوجی آپریشنز کے حوالے سے امریکی اخراجات کا پہلا سرکاری تخمینہ پیش کیا ہے۔کومپٹرولر کے فرائض انجام دینے والے جولس ہرسٹ نے ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کے ارکان کو بتایا کہ اس رقم کا زیادہ حصہ اسلحہ سازی اور فوجی تیاریوں پر صرف ہوا ہے۔تاہم انہوں نے واضح تفصیلات فراہم نہیں کیں کہ اس تخمینے میں کن اخراجات کو شامل کیا گیا ہے اور آیا اس میں مشرق وسطیٰ میں ہونے والے تنازعات سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی مرمت یا تعمیر نو کے ممکنہ اخراجات بھی شامل ہیں یا نہیں۔کمیٹی کے سینئر ڈیموکریٹ رکن ایڈم اسمتھ نے اس پیش رفت کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلا موقع ہے کہ حکومت کی جانب سے اس نوعیت کا کوئی تخمینہ سامنے آیا ہے، جس کا طویل عرصے سے مطالبہ کیا جا رہا تھا۔