Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

آئی ایم ایف پروگرام، پاکستان نے 17 میں سے 13 اہداف حاصل کر لیے

1 ہفتے قبل
آئی ایم ایف پروگرام، پاکستان نے 17 میں سے 13 اہداف حاصل کر لیے

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف قرض پروگرام کے تحت دسمبر 2025 تک مقرر کردہ 17 میں سے 13 مقداری اہداف حاصل کر لیے ہیں، جبکہ 2 اہداف مکمل نہیں ہو سکے اور 2 سے متعلق ڈیٹا فراہم نہیں کیا جا سکا۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر ریٹیلرز سے انکم ٹیکس وصولیوں اور 5 لاکھ نئے ٹیکس فائلرز کے ہدف سے متعلق مطلوبہ معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہا۔ آئی ایم ایف اسٹاف نے اپنی رپورٹ ایگزیکٹو بورڈ کو پیش کر دی ہے جس کی بنیاد پر مئی 2026 میں 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے خالص بین الاقوامی ذخائر سمیت دیگر مالیاتی اہداف کامیابی سے حاصل کر لیے گئے ہیں، جبکہ حکومتی بنیادی بجٹ خسارہ، ضمانتیں اور صوبائی ٹیکس وصولیوں کے اہداف بھی مقررہ حد میں رہے۔دوسری جانب بعض مالیاتی اہداف کی تکمیل کے لیے مزید وقت دیا گیا ہے اور اگلے مرحلے میں جون 2026 تک اضافی اہداف مقرر کیے گئے ہیں، جن پر عملدرآمد جاری ہے۔