Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

سیال کینیڈا 2026 نمائش میں پاکستان پویلین کی بھرپور شرکت، غذائی برآمدات کے فروغ کی کوششیں میں اضا فہ

4 دن قبل
سیال کینیڈا 2026 نمائش میں پاکستان پویلین کی بھرپور شرکت، غذائی برآمدات کے فروغ کی کوششیں میں اضا فہ

مونٹریال( کامرس ڈیسک) سیال کینیڈا 2026 فوڈ پروڈکٹس نمائش میں پاکستان پویلین نے نمایاں شرکت کرتے ہوئے ملکی غذائی مصنوعات کو بین الاقوامی سطح پر پیش کیا۔شمالی امریکا کی اس بڑی فوڈ اینڈ بیوریج نمائش میں پاکستان پویلین کا افتتاح ہائی کمشنر محمد سلیم نے کیا۔ اس موقع پر قونصل جنرل فیصل ابرو اور ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کونسلر الطمش جنجوعہ بھی موجود تھے۔پاکستان پویلین میں چھ نمایاں نمائش کنندگان نے شرکت کی، جنہوں نے اعلیٰ معیار اور متنوع پاکستانی غذائی مصنوعات پیش کیں، جنہیں شرکاء کی جانب سے خاصی دلچسپی سے دیکھا گیا۔ہائی کمشنر اور دیگر سفارتی حکام نے کینیڈین وفاقی اور کیوبیک حکومت کے نمائندوں سمیت نجی شعبے کے وفود کو پاکستان پویلین کے مختلف اسٹالز کا دورہ کرایا۔تین روزہ نمائش (29 اپریل تا یکم مئی 2026) میں پاکستان کی بھرپور شرکت کو کینیڈا میں غذائی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کی سنجیدہ کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔یہ ایونٹ پاکستانی برآمد کنندگان کے لیے بین الاقوامی خریداروں اور ایگری فوڈ انڈسٹری کے اسٹیک ہولڈرز سے روابط قائم کرنے کا اہم پلیٹ فارم ثابت ہوا۔