Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

بابر اعظم نے مداح کا خواب سچ کر دکھایا، جذباتی مناظر وائرل

1 ہفتے قبل
بابر اعظم نے مداح کا خواب سچ کر دکھایا، جذباتی مناظر وائرل

لاہور ( سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے ایک مداح کی دیرینہ خواہش پوری کر کے دل جیت لیے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں مداح نے اپنی خواہش کا اظہار کیا تھا کہ وہ اپنے گھر کے لیے بڑی سکرین خریدنا چاہتا ہے تاکہ مستقبل میں اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھ کر بابر اعظم کے میچز دیکھ سکے، چاہے وہ پرانے ہی کیوں نہ ہوں۔یہ ویڈیو سامنے آنے پر پشاور زلمی کی انتظامیہ نے مداح کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کا فیصلہ کیا اور اس کی بابر اعظم سے خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا۔ملاقات کے دوران بابر اعظم نے مداح کو اپنی دستخط شدہ جرسی تحفے میں دی اور اس کے ساتھ بیٹھ کر اپنا ہی میچ دیکھا۔ اس موقع پر انہوں نے مداح کی اہلیہ سے فون پر بھی گفتگو کی، جبکہ ٹیم کی جانب سے مداح کو میچز کی ریکارڈنگ بھی فراہم کی گئی۔خواب پورا ہونے پر مداح جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور اس کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو آ گئے۔ اس نے اپنے خواب کو حقیقت بنانے پر پشاور زلمی اور بابر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔