Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

ذہنی دباؤ نظامِ ہاضمہ اور قوتِ مدافعت پر منفی اثرات ڈالنے لگا، ماہرین کی تنبیہ

1 ہفتے قبل
ذہنی دباؤ نظامِ ہاضمہ اور قوتِ مدافعت پر منفی اثرات ڈالنے لگا، ماہرین کی تنبیہ

کراچی( ہیلتھ ڈیسک)طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ذہنی دباؤ صرف ذہنی کیفیت تک محدود نہیں رہتا بلکہ یہ انسانی جسم کے نظامِ ہاضمہ اور مجموعی صحت پر بھی گہرے اثرات مرتب کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق طویل عرصے تک جاری رہنے والا ذہنی دباؤ جسم میں ایسے ہارمونل تغیرات پیدا کرتا ہے جو آنتوں کی صحت کو متاثر کرتے ہیں اور قوتِ مدافعت کو بھی کمزور کر سکتے ہیں۔ دباؤ کی کیفیت میں دماغ جسم کو ہنگامی حالت میں لے جاتا ہے جس کے باعث ہارمونز کی سطح بڑھ جاتی ہے اور نظامِ ہاضمہ کی کارکردگی متاثر ہونے لگتی ہے۔تحقیقی رپورٹس کے مطابق ذہنی دباؤ مفید بیکٹیریا کی مقدار کو کم کر دیتا ہے جو ہاضمے، مدافعت اور ذہنی صحت کے لیے ضروری سمجھے جاتے ہیں، جبکہ نقصان دہ بیکٹیریا میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ اس عدم توازن کے نتیجے میں وقت کے ساتھ مختلف جسمانی اور ہاضمے کی بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ متوازن غذا، مناسب آرام اور ذہنی دباؤ پر قابو پانے کے طریقے اپنانا مجموعی صحت کے لیے نہایت ضروری ہیں۔