Tuesday, May 5, 2026
تازه‌ترین
معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل: گنڈا سنگھ بارڈر قصور پر جوش و خروش اور شاندار تقریب مزدوروں کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محنت کشوں کو سلام، مینا مجید بلوچ انٹرنیٹ بندش کی خبریں بے بنیاد، حکومت بلوچستان کی تردید پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی علمبردار رہی ہے:حاجی میر علی بلوچستان کی جامعات کے لیے 76 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری یومِ مزدور: ملک بھر میں تقریبات، محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا بھکر میں گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بنجر زمین جدید زرعی مرکز میں تبدیل قبائلی سردار شناختی دستاویزات کی تصدیق کے مجاز نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ ایران کے ساتھ جاری جنگ 7 اپریل کو ہونے والی جنگ بندی کے بعد ختم ہو چکی : ٹرمپ ایران کا امریکا پر جنگی اخراجات چھپانے کا الزام بنگلادیش کا بھارت سے احتجاج، آسام کے وزیراعلیٰ کے بیان پر بھارتی ہائی کمشنر طلب ایران کا امریکی حملوں پر شدید ردعمل، حملو ں کو جارحیت قرار دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل، لائٹ ڈیزل مہنگا جبکہ مٹی کا تیل سستا ایف بی آر کو رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں بڑا ریونیو شارٹ فال سامنے آگیا کراچی میں گٹکے کا بڑھتا رجحان،منہ کے کینسر کی شرح میں تشویشناک اضافہ

پریتی زنٹا کا ’’ٹرافی‘‘ والے تبصرے پر دو ٹوک جواب، سوشل میڈیا پر بحث گرم

4 دن قبل
پریتی زنٹا کا ’’ٹرافی‘‘ والے تبصرے پر دو ٹوک جواب، سوشل میڈیا پر بحث گرم

ممبئی( شو بز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا پر خود کو ’’ٹرافی‘‘ کہے جانے والے تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے ایک واضح اور معنی خیز جواب دیا ہے جو وائرل ہو گیا ہے۔ایکس پر ایک صارف نے لکھا کہ آئی پی ایل میں پریتی زنٹا ٹرافی اس لیے نہیں جیت پاتیں کیونکہ وہ خود ایک ٹرافی ہیں۔اس تبصرے کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ کسی بھی عورت کو ٹرافی کہا جانا پسند نہیں آتا کیونکہ ٹرافی کسی کی ملکیت ہوتی ہے جبکہ عورت نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹرافی کی جگہ الماری میں ہوتی ہے جبکہ عورت اپنی زندگی اور دل میں جگہ رکھتی ہے، یہی اس کی اصل حیثیت ہے۔پریتی زنٹا نے مزید لکھا کہ یہ فلمی سوال تھا اور اس کا جواب بھی فلمی انداز میں دیا گیا ہے۔دوسری جانب آئی پی ایل کے 40ویں میچ میں راجستھان رائلز نے پنجاب کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ ٹورنامنٹ میں پنجاب کنگز کی پہلی شکست تھی، جبکہ راجستھان کی جانب سے فریرا نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 26 گیندوں پر ناقابل شکست 52 رنز بنائے۔